71 views
السلام علیکم و رحمة اللہ و برکاتہ
کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے متعلق کہ
عقیقہ کے جانور کی عمر کیا ہونی چاہیے؟
اگر کسی نے عقیقہ میں ایک سال سے کم عمر بکرہ ذبح کر دیا تو اس کا کیا حکم ہے؟
اب کیا کرے؟
asked May 30, 2021 in ذبیحہ / قربانی و عقیقہ by یحییٰ قاسمی گورکھ پوری
...