64 views
السلام علیکم و رحمة الله وبركاته
عرض خدمت ہے کہ ساتھ کام کرنے والے ایک غیر مسلم صاحب کا انتقال ہوگیا. ساتھ والے لوگ انکے اہل و عیال کی اعانت کیلئے کچھ چندہ جمع کررہے ہیں. کیا انکی اعانت کی جاسکتی ہے.

چندہ جمع کرنے والوں کا ارادہ ہے کہ جمع شدہ پونجی کو بینک میں رکھا جائے تاکہ بچے بڑے ہونے کے بعد وہ اسکو استعمال کرسکیں.
ان سب باتوں کو جانتے ہوئے بھی اعانت جائز ہے کیا؟. جزاکم الله
asked Jun 2, 2021 in اسلامی عقائد by anonymous

1 Answer

Ref. No. 1452/42-911

الجواب وباللہ التوفیق

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ یتیم بچوں کی اعانت  کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔ایسا کرنا جائز ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 27, 2021 by Darul Ifta
...