49 views
محترم مفتیان کرام السلام علیکم۔
ایک ضروری مسئلہ ھے۔ایک کمپنی ھے وہ اڈے کے مالکان سے کہتے ہیں کہ آپ   ھر سواری سے 20 روپے اضافہ کرایہ کے علاوہ لے اور ہمیں دے دیں۔ اگر خدانخواستہ کوئی حادثہ ھوجائے تو ھم اس فنڈ سے میت کے ورثا کو(5) پانچ لاکھ روپے دینگے اور گاڈی کو نقصان کی صورت میں (20 )بیس لاکھ روپے گاڈی پر خرچ کرینگے۔اور کوئی حادثہ نہ ھو جائے تو ھم اس فنڈ سے غریبوں پر خرچ کرینگے۔آیا یہ معاملہ جائز ھے یا حرام تفصیل سے جواب دے کر وضاحت کریں۔بینوا توجروا
asked Jun 23, 2021 in ربوٰ وسود/انشورنس by anonymous
...