94 views
مشتری کا بیع کو کچھ پرسینٹ کی شرط کے ساتھ مشروط کرنا کیسا ہے جبکہ یہ صورت ہمارے شہر میں عام ہے اور کیااس کے متبایعان گنہگار ہونگے یا نہیں اورا ان کے پیسے کا کیا حکم ہے
asked Jun 26, 2021 in فقہ by محمد فیضان

1 Answer

الجواب وباللہ التوفیق

 بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ پیش آمدہ مسئلہ کی پوری صورت لکھ کر دوبارہ سوال کریں۔

دارالافتاء

دار العلوم وقف دیوبند
answered Jun 27, 2021 by Darul Ifta
...