Ref. No. 1170
ایک بهائی ہے جسکی شادی نہیں ہوئی تهی، ساتھ میں کهانا پینا ہوتا تها، وہ ٹیوشن پڑهاتا تها اس سے جو پیسے حاصل ہوتے تهے اسکو وه جمع کرتا تها جو پیسے اس نے جمع کیا تها اسکے بارے میں کہا تها کہ اگر میری نوکری ہو گئی تو ٹهیک ہے ورنہ میں ان پیسوں کو کاروبار میں لگا دوں گا اتفاق سے نوکری ہوگئی اور جو پیسے تهے وه ماں کو دے دیا ماں نے زمین خرید لیا اورکہا کہ میں تمهارے نام کر دوں گی اسلئے کہ تم نے بہن کی شادی میں تعاون کیا والد صاحب نے منع فرمایا کہ اگر تم صرف اسکے نام کرتی ہو تو دوسرے بالکل خالی ره جائنگے بلکہ تم اپنا ہی نام رہنے دو تاکہ سب حصہ دار ہوں ۔
اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ ماں نے جو کہا کہ تما رے صرف نام کر دوں گی ماں کے لئے پورا کرنا ضروری ہے اور یاد رہے کہ پیسے سارے اسی ایک بهائی کے تهے جبکہ کهانا پینا ساتھ ہوتا تها گھر والے پیسے نہیں لیتے تهے۔اسرار