52 views
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔حضرت ایک لڑکی لڑکے سے نکاح کرنا چاہتی ہے وہ اسکو وکیل بھی بنانا چاہتی ہے کہ میں آپ کو اجازت دیتی ہوں بطور وکیل اپنا نکاح مجھ سے کرادو۔ اب لڑکا دو گواہوں کے سامنے کیسے ایجاب وقبول کرائے جبکہ لڑکی اس گواہوں کی محفل میں نہیں ہے۔ اگر یہ طریقہ غلط ہے تو صحیح طریقہ کیا ہے جس سے نکاح منعقد ہو جائے ۔
2 ) اگر لڑکی لڑکے کو میسج میں پیغام دے کے میں نے آپ سے اتنے حق مہر کے عوض نکاح کیا اور لڑکے نے دو گواہوں کے سامنے لڑکی کامیسیج پڑھ کر سنایا اور پھر بولا کہ میں نے قبول کیا تو کیا نکاح صحیح ہوگا ۔اگر نہیں ہوا تو صحیح ہونے کا طریقہ کیا ہے؟
asked Aug 13, 2021 in نکاح و شادی by anonymous
...