52 views
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ
صورت مسئلہ:
ایک بیوہ عورت اپنی زندگی میں ہی اپنا گھر اور جائداد اپنے بچوں میں تقسیم کرنا چاہتی ہیں تو وہ کس طرح سے اپنا تمام مال اپنے وارثوں میں تقسیم کریگی ؟
جائداد و مال:
اس کے پاس 80 گز کا ایک مکان ہے لیاری ایکسپریس تیسر ٹاؤن سیکٹر 51 میں جس کی قیمت تقریباً 20 لاکھ روپے ہیں۔ اور 3 تولہ سونا اور 3 لاکھ 60 ہزار روپے ان کی ملکیت میں ہیں۔۔۔
ورثاء:
پہلے شوہر سے 2 بیٹیاں ہیں جن میں سے ایک حیات ہیں اور دوسری کا انتقال ہو گیا ہے لیکن ان کی اولاد موجود ہیں۔ جبکہ دوسرے شوہر سے 5 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے۔۔۔
آپ حضرات سے التماس ہے کہ مسئلہ کی وضاحت فرما دیں کہ کیسے مال کو تقسیم کیا جائیگا؟
جزاک اللہ خیرا کثیرا
asked Aug 14, 2021 in احکام میت / وراثت و وصیت by امین ظہیر
...