42 views
السلام و علیکم !
سوال ۔
ایک شخص جوکہ حنفی دیوبندی ہے نے اپنی بیوی کو اکٹھی تین  طلاقیں دیں جبکہ اس بیوی سے اس کے پانچ بچے تھے پھر اس نے غیر مقلدین سے فتویٰ لے کر رجوع کر لیا ،، اس شخص کی بیٹی سے نکاح کرنے کے بارے کیا حکم ہے وہ بیٹی جو طلاق کے واقعہ سے بارہ پندرہ سال قبل پیدا ہوئی ، نیز نکاح کی صورت میں ساس سسر  ( طلاق یافتہ عورت جو غیر شرعی طریقہ سے شوہر کے ساتھ ہے ) کے گھر سے کھانے پینے کے بارے شریعت کا کیا حکم ہے ؟
asked Aug 15, 2021 in نکاح و شادی by anonymous
...