42 views
شاہد نامی شخص اپنی بیوی کو طلاق دینے کی نیت سے ٹائپ کرتا میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں پھر صرف اتنا لکھ کر میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں وہ فائل اپنے دوست علی کو جی میل سے میسیج کرتا ہے علی کو فون پر بتاتا ہے کہ میں نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی ہے اور فائل تم کو میسیج کر دی ہے
 علی  وہ فائل جس میں لکھا تھا کہ میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں اپنے کمپیوٹر میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کی نیت سے ڈاون لوڈ کی یعنی اپنے کمپیوٹر میں اپنی بیوی کو طلاق دینے کی نیت سے انٹرنیٹ سے کمپیوٹر کی میمری یعنی کمپیوٹر کی یاداشت میں بھرتا ہے اور پھر سکرین پر ظاہر کر کے دل میں وہ تحریر پڑھتا ہے لیکن زبان سے ایسے الفاظ ادا نہیں کیے
 کیا علی کی بیوی کو طلاق ہوگی
asked Aug 17, 2021 in طلاق و تفریق by سلطان
...