36 views
ایک آدمی اپنے دوست کو میسیج کرے کے میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں اور میسیج کمپیوٹر کی فائل میں ہو دوست جس کا نام علی ہو  جب علی فائل ڈاون لوڈ کرتا ہے یعنی یہ دیکھنے کے لئے کہ فائل میں کیا لکھا ہے کمپیوٹر کی یاداشت پر محفوظ کرتا ہے جبکہ اسے معلوم نہ ہو کہ فائل میں کیا لکھا ہے
علی نے فائل محفوظ کی اور فائل میں موجود تحریر اپنی بیوی کے سامنے میں پڑھی
کیا علی کی بیوی کو طلاق ہو جائے گی جبکہ نیت دوست کا میسیج پڑھنے کی تھی طلاق کی نیت نہ تھی اور پھر بیوی کو دکھایا بھی کہ یہ دیکھو میرے دوست کا میسیج ہے مجھے فائل کھول کر پڑھنے پر علم ہوا ہے کہ کیا لکھا ہے .
asked Aug 17, 2021 in طلاق و تفریق by Baber Hayat
...