49 views
تفسیر مظہری میں سورہ نساء کی آیت نمبر 22 کی تفسیر میں ایک حدیث بیان کی گئی ہے کہ کسی عورت کو اگر کسی نے ہاتھ سے بھی دبایا ہو تو اس مرد کو اس عورت کی بیٹی سے نکاح نہیں کرنا چاہئے
 یہ حدیث کو قاضی ثناءاللہ پانی پتی نے اپنی تفسیر مظہری میں بیان کی ہے اسے مرسل منقطع کہا ہے .
کیا یہ ضعیف ہے ؟
asked Aug 17, 2021 in نکاح و شادی by حسان
...