43 views
طلاق کی نیت کے بغیر انٹرنیٹ پر طلاق کے فتوی والی فائل جس میں سوال کنندہ نے کہا ہو کہ میں نے اپنی بیوی کو کہا میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہوں مفتی نے لکھا کہ ایک طلاق واقع ہوگی

 اب یہ فائل کوئی اور شخص اپنے کمپیوٹر کی یاداشت میمری میں انٹرنیٹ سے محفوظ کرتا ہے لیکن اس کی طلاق کی نیت نہ ہو پھر وہ اس فائل کو پڑھنے کے لئے کمپیوٹر کی سکرین پر ظاہر کرے تو کیا طلاق تو نہ ہوگی.
asked Aug 17, 2021 in طلاق و تفریق by عائشہ
...