88 views
ایک آدمی کی دو بیویاں ہیں ایک کا نام سلمی ہے دوسری کا نام طوبی ہے اگر وہ اپنی پہلی بیوی سلمی کو طلاق دینے کی نیت سے کہنا چاہتا ہے کہ میں سلمی کو تین طلاق دیتا ہوں لیکن جلدی میں منہ سے نکل جاتا ہے کہ میں طوبی کو تین طلاق دیتا ہوں کیا امام شافعی کے نزدیک کسی بیوی کو طلاق نہ ہوئی جبکہ امام ابو حنیفہ کے نزدیک طوبی کو تین طلاق ہوگئی دونوں آئمہ کے اختلاف کے متعلق دلائل سے وضاحت کریں.
asked Aug 17, 2021 in مذاہب اربعہ اور تقلید by حسان
...