69 views
السلام علیکم۔
حضرت ترمذی میں کوئی ایسی حدیث ہے جسمیں یہ ذکر ہو کی امیر جو ہونا چاہیے وہ قریش میں سے ہو۔
اس امیر سے کیسا امیر مراد ہے اور اسکے لیے کیا شرائط ہے اس وقت ہمارا امیر کون ہے ۔۔
ایک بندہ بولتا ہے کی حضرت مولانا سعد صاحب قریش خاندان میں سے ہے وہ پوری دنیا کے امیر ہے اس کی کیا حقیقت ہے تسلّی فرمائیں۔
انس آگرہ
asked Aug 25, 2021 in حدیث و سنت by Muhammad Anas
...