306 views
Ref. No. 972

دعوت و تبلیغ کے ساتھی نے بولا کہ جس نے اللہ کے راستہ میں نکلنے سے عذر پیش کیا گویا اس نے محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی محنت کی مذاق اڑائی۔ کیا یہ درست ہے؟ جواب دیجیے
asked May 31, 2014 in بدعات و منکرات by abdul400
edited Sep 21, 2014 by Darul Ifta

1 Answer

Ref. No. 944 Alif

الجواب

الجواب وباللہ التوفیق

سوال میں یہ وضاحت نہیں ہے کہ اللہ کے راستہ سے کیا مراد ہے؟ تاہم غزوہ خیبر میں ابتداءا حضرت علی نے عذر پیش کیا تھا ؛ اس لئے عذر پیش کرنے کو دین کی محنت کی مذاق سے تعبیر کرنا درست ہی نہیں ہے۔ کذا فی ابی داؤد۔ واللہ تعالی اعلم

 

دارالافتاء

 

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jun 17, 2014 by Darul Ifta
edited Sep 2, 2014 by Darul Ifta
...