30 views
السلام علیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ۔حضرات مفتیانِ کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کےبارہ میں کہ آج کل ہاؤسنگ سوسائٹیز والےفائلیں بیچ دیتے ہیں بسااوقات پلاٹ متعین ہوتے ہیں اوربسااوقات پلاٹ متعین نہیں ہوتے۔اورخریدنےوالےفائلیں آگے بیچ دیتےہیں اور اس طرح یہ سلسلہ چل پڑتا ہے ۔جب کہ قبضہ کسی کابھی نہیں ہوتا۔کیااس طرح فائلوں کاخریدنااوربیچناجائزہے؟
asked Sep 11, 2021 in تجارت و ملازمت by سیدعبدالباری
...