57 views
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت میرا ایک سوال ہے میرے گھر کے اوپر چھت میں کرکٹ لگا ہوا ہے جہاں پر کیڑے مکوڑوں کی بیٹ بہت زیادہ پائی جارہی ہے اور میں نے مفتیان کرام سے سنا ہے کہ وہ بیٹ ناپاک ہے مجھے پریشانی یہ ہوتی ہے کہ بارش کا موسم ہوتا ہے بارش ہوتی ہے تو  اس  بیٹ سے ٹچ ہو کر نیچے پانی گرتے رہتا ہے جس کی وجہ سے کافی آنے جانے میں بہت زیادہ پریشانی ہوتی ہے اور میں نے صرف اپنے گھر پر ہی نہیں بلکہ میں بہت گھروں پر اس طریقے سے بیٹ میں نے دیکھ چکا ہے حضرت اس سے بچنا بہت مشکل لگتا ہے حضرت میں نے بیٹ بہت دفعہ صاف بھی کیا ہے لیکن بھی بیڈ آجاتا ہےحضرت اس کے بارے ذرا رہنمائی فرما دیں کہ اس سے کیا کرنا چاہیے کیونکہ میں بہت پریشان ہوں حضرت اس کا جواب جلد سے جلد میرے تک پہنچانے کی کوشش کریں جزاک اللہ
asked Sep 15, 2021 in طہارت / وضو و غسل by محمد مجاہد الاسلام کراچی جھارکھنڈ
...