102 views
اللہم انی اعوذبک من البؤس والتباؤس

کیا یہ دعا احادیث میں یا مسنون دعاؤں میں سے ہے؟؟؟؟؟؟
تحقیق مطلوب ہے
asked Sep 21, 2021 in حدیث و سنت by Ataullah

1 Answer

Ref. No. 1620/43-1316

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ احادیث کی کتابوں میں ہمیں یہ دعا نہیں ملی۔ البتہ اس دعا کے الفاظ میں کوئی خرابی نہیں ہے، اس لئے یہ دعا مانگنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Nov 4, 2021 by Darul Ifta
...