68 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب میرا ایک سوال ہے مجھے پیشاب کےقطرے کی بیماری ہے جو کہ مسلسل قطرات آتے رہتے ہیں اور میں معذور میں داخل ہو اسی حالت میں میں نے کی جگہ کتنی نمازیں میں نے پڑھا دی ہیں اب مجھے کیا کرنا ہوگا کیونکہ مجھے یاد بھی نہیں ہے کہ میں نے کتنی نمازیں پڑھائیں ہیں اور کتنی جگہ میں نے پڑھائی ہیں اور کون کون سی وقت کی نماز میں نے پڑھائی ہے کیونکہ میں کہیں کا امام نہیں ہوں جہاں پر ضرورت پڑتا تھا وہاں پر میں پڑھا دیتا تھا اب مجھے یاد نہیں ہے تو اب میں کیا کروں.....محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked Oct 1, 2021 in نماز / جمعہ و عیدین by Mojahid
...