72 views
بیوی،  بیوی ، بیٹی، بھائی، بھائی، بھائی : حضرت مفتی صاحب۔ جس بیوی سے بیٹی ہے وہ بیوی زید کی زندگی میں  انتقال کرگئی ہے۔ تقسیم وراثت فرماکر ممنون فرمائیں۔
asked Nov 13, 2021 in احکام میت / وراثت و وصیت by Rahimuddin

1 Answer

Ref. No. 1686/43-1337

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مندرجہ بالا سوال سے واضح ہے کہ اب زندہ لوگوں میں میت کی  ایک بیوی، ایک بیٹی، اور تین بھائی ہیں ۔ مرحوم کا کل ترکہ آٹھ حصوں میں تقسیم کریں گے، جن میں سے (ثمن) ایک حصہ موجودہ بیوی کو اور (نصف) چار حصے بیٹی کو اور(بطور عصبہ)  ایک ایک  حصہ ہر ایک  بھائی  کو ملے گا۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Nov 18, 2021 by Darul Ifta
...