71 views
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
السوال
کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ میں کہ کیا مال پیسے کے بدلے کافروں کی لاش دینا جائز ہے یا نہیں؟؟؟
asked Dec 7, 2021 in سیاست by Zahidullah

1 Answer

Ref. No. 1729/43-1429

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ آپ کا سوال واضح نہ ہونے کی وجہ سے سمجھ میں نہیں آیا، اس لئے دوبارہ وضاحت کے ساتھ پوری صورت حال تحریرکریں تاکہ جواب میں سہولت ہو۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 15, 2021 by Darul Ifta
...