14 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت ایک خواب کی تعبیر بتا دیں میری ایک بہن ہے جن کے شوہر کا انتقال ہو چکا ہے وہ خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ قبرستان چلی گئی اور شوہرکی قبر اچانک کھل گئی اس میں سے ایک بچہ تھا جو کہ بلا رہا تھا وہ ڈر کے مارے او بھاگنے لگی بچہ اس کے پیچھے پیچھے آنے لگا اس خواب کی تعبیر کیا ہے!جزاک اللہ خیرا .محمد مجاہد الاسلام رانچی جھارکھنڈ
asked Dec 10, 2021 in متفرقات by Mojahid

1 Answer

Ref. No. 1738/43-1432

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ شوہر کی محبت، نیک تمنا اور کسی دعا کا اثر ہے، کہ خواب دیکھنے والی کو کوئی خوشی میسر آئے گی، کوئی رکا ہوا کام پورا ہوگا یا کوئی پریشانی دور ہوگی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Dec 15, 2021 by Darul Ifta
...