73 views
کیا مولانا اسحاق جہلوی کے بیانات سن سکتے ہیں؟  علماء سے سنا ہے کہ وہ رافضی تھے اور صحابہ پر تبرا کرتے تھے۔
asked Dec 28, 2021 in اسلامی عقائد by Adil shah

1 Answer

Ref. No. 1758/43-1478

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ہمیں ان صاحب کے بارے میں کچھ معلوم نہیں ہے، لہذا ان کے عقیدہ کے بارے میں کچھ نہیں کہاجاسکتا۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 13, 2022 by Darul Ifta
...