84 views
ایک خواب کی تعبیر ارشاد فرمادیں، میں نے خواب میں موسلادھار بارش ہوتے دیکھا۔ 2۔ میں نے ایک اور خواب دیکھا جس میں میں دیکھ رہاہوں  کہ کھیت میں پانی اور ہریالی بہت ہے۔
asked Jan 7, 2022 in متفرقات by Ejaz Ahmad

1 Answer

Ref. No. 1767/43-1503

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  بارش کو خواب میں دیکھنا گھر میں خیروبرکت کی جانب اشارہ ہوسکتاہے۔  اور کھیت میں ہریالی دیکھنا اس بات کی جانب اشارہ ہوسکتاہے کہ مراد پوری ہوگی۔  اللہ تعالی خیرمقدر فرمائے اور شر سے حفاظت فرمائے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 13, 2022 by Darul Ifta
...