177 views
Ref. No. 1234

میرے والد کی دس سال کی زکوة ادا نہیں ہوئی ہے، اب وہ ریٹائر ہوگے  ہیں  اور کوئی ذریعہ آمدنی بھی نہیں ہے۔ کیا میں ان کا بیٹا ہونے کی حیثیت سے زکوة کی ادائیگی کے لےد مالی  مدد کرسکتاہوں ؟  شوکت
asked Aug 24, 2015 in زکوۃ / صدقہ و فطرہ by mahjabeen1

1 Answer

Ref. No. 1289

بسم اللہ الرحمن الرحیم-:  زکوة کی ادائیگی کے لئے یا تو آپ  والد صاحب  کو پیسے دیدیں اور وہ اپنے اختیار سے  اپنی زکوة دیں یا آپ ان کی اجازت لے کر ان کی طرف سے بھی زکوة ادا کرسکتے ہیں۔ ان کی اجازت کے بغیر ان کی طرف سے دیں گے تو زکوة ادا نہیں ہوگی۔  واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Aug 26, 2015 by Darul Ifta
...