Ref. No. 1780/43-1519
بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ پنجوقتہ نمازیں شب معراج میں فرض ہوئیں، البتہ معراج کا واقعہ کب پیش آیا اس سلسلہ میں راجح قول یہ ہے کہ ماہ رجب سنہ 12 نبوی میں یہ واقعہ پیش آیا۔
وفرضت فی الاسراء (الدر المختار مع رد المحتار 1/352)
واللہ اعلم بالصواب
دارالافتاء
دارالعلوم وقف دیوبند