67 views
میری آیک ویب سایٹ هے ۔ جس کے اوپر میں دوسرے لوگوں کے بنائے ہوئے کارٹون اپلوڈ کر تا ہوں ۔ اس سے حاصل ہونے والے پیسے حلال ہیں؟
asked Jan 21, 2022 in اسلامی عقائد by ObaidUrRehmanNawaz

1 Answer

Ref. No. 1789/43-1530

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  کارٹون کس طرح کے ہیں، اس کی وضاحت نہیں کی گئی۔ بہر حال ایسے جاندار کی تصویر سے اجتناب کرتے ہوئے  جس میں آنکھ، ناک صاف طور پر معلوم  و ظاہر ہوں کارٹون بنانے اور اس کو نشر کرنے میں اور اس سے پیسے کمانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔  اور ایسے کارٹون جس میں واضح طور پر آنکھ ناک معلوم ہوں  ان کو بنانا جائز نہیں   اور کمائی بھی جائز نہیں ۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Jan 24, 2022 by Darul Ifta
...