216 views
السلام علیکم ورحمۃاللّٰہ وبرکاتہ۔

بعدہ عرض ایںکہ میں ایک مسئلہ دریافت کرنا چاہتا ھوں۔ مجھے پپشاب کے قطرے کا مرض ھے۔ عموماً پیشاب پاخانے اور نہانے کے بعد اس صورت میں میری نماز کا کیا مسئلہ ھے؟

میں جب غسل کے بعد  کپڑے پہنتا ھوں تو ایسا لگتا ھے کہ قطرے کپڑوں میں گرے محض شک رہتا ہے یقین نھیں
تو کپڑوں کا کیا حکم ھے؟
asked Sep 8, 2015 in طہارت / وضو و غسل by umarx0431
...