58 views
جہاں تک میں نے سنا ہے اور سمجھ پایا ہوں کہ دیندار،متقی اور ولی تینوں ایک ہی چیز ہیں۔ کیوں ک ديندار اسے کہتے ہیں جسکی زندگی میں تمام حلال موجود ہوں اور تمام حرام سے بچتا ہو۔ متقی و جو کبیرہ گناہوں سے بچے۔ اور ولی و جو تقویٰ اختیار کرے۔ تو یہ کہنا تو غلط نہیں ہوگا جو اصل دیندار ہے وہی متقی ہے اور وہی ولی ہے؟
asked Jan 31, 2022 in حدیث و سنت by شاہ رخ
reshown Jun 4, 2022 by Darul Ifta

1 Answer

Ref. No. 1817/43-1674

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ الفاظ الگ الگ ہیں لیکن مقصود ایک  ہی ہے، جو بھی دیندار، متقی اور ولی ہوگا، وہ ہر قسم کے گناہوں سے بچنے کا اہتمام کرے گا، اور اوامر پر عمل پیرا ہوگا۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jun 4, 2022 by Darul Ifta
...