184 views
Ref. No. 1298

کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان کرام  مندرجہ ذیل مسلہو کے بارے میں؟
ایک صاحب مجھ سے کہنے لگے کہ تصویر کھچوانا جائز ہے بشرطیکہ اسمیں آنکھیں نہ آتی  ہوں ۔ ابھی تک تو میں نے صرف یہی سنا تھا کہ جاندار کی تصویر کھچنااح  ناجائز ہے ۔ پر ابھی یہ نیا مسئلہ سامنے آیا۔ ذرا(مع حوالہ)یہ بتائیں کہ حقیقت کیا ہے؟
اگر یہ مسئلہ صحیح ہے تو کیا فیس بک(Facebook) وغیرہ پر پیچھے سے فوٹو(Photo)کھچواکر ڈال سکتے ہیں؟ عمر
asked Sep 12, 2015 in کھیل کود اور تفریح by umarx0431

1 Answer

Ref. No. 1260 Alif

الجواب وباللہ التوفیق                                                                                           

بسم اللہ الرحمن الرحیم-:  جاندار کی تصویر کھینچنی درست نہیں ہے۔ بلاضرورت شدیدہ وشرعیہ ایسا کرنا جائز نہیں ہے، اگر کسی جاندار کی تصویر رکھنی پڑے  تو اس کی آنکھ ناک وغیرہ ختم کردیں جس سے کہ وہ جاندار مکمل نہ رہے، تو اس کی گنجائش ہے۔ لیکن جاندار کی تصویر بغیر آنکھ ناک وغیرہ کے لینے سے بھی احتراز ہی کرنا چاہئے۔ واللہ تعالی  اعلم

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 11, 2015 by Darul Ifta
...