324 views
Ref. No. 1289

السلام علیکم.مجھے ایک ضروری مسٔلہ دریافت کرنا ہے/کیا موبائل، کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ وغیرہ پر گیم کھیلنا جائز ہے؟
براہ کرم لنک نہ دیں جواب تحریر فرمائںل۔
asked Sep 15, 2015 in کھیل کود اور تفریح by umarx0431

1 Answer

Ref. No. 1289 Alif

الجواب وباللہ التوفیق                                                                                           

بسم اللہ الرحمن الرحیم-:  اس میں وقت کا ضیاع ہے؛ ایسے لایعنی امور سے اجتناب ہی بہتر ہے؛ کسی دوسرے مفید کام میں مشغول ہونا چاہئے اور بچوں کو بھی ایسے کاموں میں مشغول رکھاجائے جس میں لگ کر فرائض کی ادائیگی میں کوتاہی نہ ہو، عموما کھیل میں انہماک کیوجہ سے بہت سارے ضروری امور چھوٹ جاتے ہیں ، اس لئے گیم وغیرہ سے احتراز ہی کرنا چاہئے۔ واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

answered Oct 10, 2015 by Darul Ifta
...