82 views
انعام الحسن نام کے معنی کیا ہے، تفصیل سے جواب دیکر ممنون وومشکور فرمائیں۔
asked May 26, 2022 in متفرقات by Inamul hasan

1 Answer

Ref. No. 1855/43-1687

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ انعام کے معنی ہیں عطیہ اور بخشش،  اور حسن کے معنی  ہیں عمدہ اور بہتر۔  لہذا انعام الحسن کے معنی ہوئے بہت عمدہ عطیہ اور بخشش۔ (القاموس الوحید ج 1 ص 339 و ج 2 ص1674 مطبوعہ حسینیہ دیوبند)

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jun 11, 2022 by Darul Ifta
...