Ref. No. 1019
السلام علیکم۔ میں یہ پوچھنا چاہتاہوں کہ اکثر مسجدوں میں دیکھاجاتاہے کہ امام کی اور موذن کی یا گھروں میں استعمال ہونے والی جائے نمازوں پر کعبہ مدینہ کی تصویر بنی ہتی ہے۔ لوگ ان پر نماز پڑھتے اور ان پر پیر رکھتے اور بے حرمتی کرتے ہیں۔ اگر دین اسلام میں یہ غلط ہے تو اس کی ضاحت کریں حوالہ کے ساتھ۔ ایک فتی بھی میل کردیں اردو میں۔ جس میں یہ بات ظاہر ہوتی ہو کہ ایسی جانماز استعمال کرنا غلط ہے اور خریدنا بھی غلط ہے۔