Ref. No. 1293
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
مجھے ایک ضروری مسٔلہ دریافت کرنا ہے۔ ایک شخص جو کبھی زکوۃ نہیں دیتا، اگر وہ کسی کی دعوت کرے(کھانے کی) تو کیا اسکی دعوت قبول کرنی چاہیے یا نہیں ۔ اگر وہ مدرسے کے بچوں کی دعوت کرے تو کیا حکم ہے (مدرسے کے ذمہ داران دعوت قبول کریں یا نہیں؟