سوال ۱: کریڈٹ کارڈ کا استعمال اورکریڈٹ کارڈ پر ملنے والا رِیوارڈ پوائنٹ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟ ؟
سوال ۲: بینک اکاونٹ میں ہر چھ (6) مہینے پر بینک کی طرف سے اکاونٹ میں کچھ رقم دی جاتی( انٹیریسٹ کے طور پر) پیسے کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
سوال ۳: آن لائن اگر کسی کو پیسہ بھیجا جائے یا کچھ خریدا جائے(گوگل پے، فون پے، یا اَمیزون پے وغیرہ سے) تو اِن کمپنی کے طرف سے کیش بیک کے طور پر کچھ پیسے (100,50,20 وغیرہ) ملتے ہیں، اس کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
سوال ۴: کریڈٹ کارڈ سے خریداری پر زیادہ ڈسکاونٹ ملتا ہے، (%10, %20 وغیرہ) کیا اس نیت سے کریڈٹ کارڈ بنوانا اور رکھنا جائز ہے یا نہیں؟ نیز ملے ہوۓ ڈسکاونٹ کا استعمال جائز ہے یا نہیں؟
نیز اگر ان میں سے کوئی جائز نہیں تو اسکا استعمال کہاں کرنا چاہۓ؟
(تقی حیدر(دہلی