51 views
اگر امام نے عشاء کی نماز میں غلطی سے لا یعذب عذابہ احد کی بجائے لا یعذب عذابہ اکبر پڑھا کیا نماز فاسد ھوگئ ؟
asked Jul 13, 2022 in نماز / جمعہ و عیدین by Ateeq urehman

1 Answer

Ref. No. 1918/43-1805

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  اس  غلطی سے معنی میں کوئی ایسی خرابی پیدا نہیں ہوئی جو مفسد صلوۃ ہو، اس لئے نماز فاسد نہیں ہوئی ۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند  


 

 

answered Jul 19, 2022 by Darul Ifta
...