62 views
میرے بہت عزیز ساتھی ہیں ان کو سینے میں شدید تکلیف ہے سیکڑوں جگہ علاج کروایا ان کے سینے میں خنجر سے چلتے ہیں لہذا آپ بزرگانِ دین کوئی وظیفہ یا کوئی عمل ایسا بتائیں جس سے اللہ پاک ان کو شفا عطا فرمائے بہت مہربانی ہوگی ۔
asked Jul 23, 2022 in متفرقات by Tariq Qasmi

1 Answer

Ref. No. 1933/43-1832

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  مندرجہ ذیل وظیفہ پڑھیں ان شاء اللہ مرض سے شفاء ہوگی۔:

سورہ فاتحہ – تین بار پڑھ کر سینے پر دم کریں۔

الذین آمنوا وتطمئن قلوبھم بذکراللہ، الا بذکر اللہ تطمئن القلوب ۔ سینے پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھیں۔

یا قوی قونی وقلبی – سینے پر ہاتھ رکھ کر سات مرتبہ پڑھیں

معوذتین – سات مرتبہ سونے کے وقت پڑھیں

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Jul 27, 2022 by Darul Ifta
...