49 views
Falakفلک، Zoha ضحیٰ،  آئے نورAyenoor کے معنی بتائیے۔
asked Aug 5, 2022 in متفرقات by Rehman

1 Answer

Ref. No. 1955/44-1878

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔  فلک کے معنی آسمان۔ ضحیٰ کے معنی دن کی روشنی ۔ اور آئینور کے معنی  چاند کی روشنی کے ہیں، آئے لفظ ترکی زبان میں چاند کے معنی  میں آتاہے، اور نور کے معنی عربی میں لائٹ  اور روشنی کے آتے ہیں، اس طرح" آئے نور" کے معنی ہوئے چاند کی روشنی۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Aug 13, 2022 by Darul Ifta
...