86 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت صاحب ایک مسلہ پیش آتا ہے بارش کے موسم میں راستے میں چلتے وقت یا پھر مسجد جاتے وقت کافی مشکل کا سبب بنتا ہے ہمارے آنے جانے والے راستے پر گوبر بہت زیادہ پایا جاتا ہے اور راستے پر چلتے وقت بارش زور دار ہو جاتی ہے تو راستے پر
پڑنے والی پانی کی چھینٹے پیروں پر پڑنے لگتی
تو پیروں پر اور کپڑوں پر پڑنے والے پانی کا کیا حکم ہوگا
asked Aug 10, 2022 in طہارت / وضو و غسل by Islam Khan
...