44 views
نعیم نے کہا اگر ذہن میں آنے والے وساوس کا جواب دیا تو اللہ کی لعنت ہو مجھ پر .

نعیم نے کچھ دیر بعد وساوس کا جواب دے دیا کیا نعیم کا نکاح ختم ہو گیا
asked Aug 19, 2022 in اسلامی عقائد by Hassaan

1 Answer

Ref. No. 1985/44-1932

بسم اللہ الرحمن الرحیم:  وساوس کیا تھے اور جواب میں  آپ نے کیا کلمات کہے؟ ان باتوں کو بیان کرنے کے بعد ہی حکم بتایاجاسکتاہے۔البتہ 'لعنت ہو' کہنے سے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑے گا۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Aug 23, 2022 by Darul Ifta
...