السلام علیکم ورحمةاللہ وبرکاتہ
(حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے دور کا ایک واقعہ ذکر کیا جاتا ہے کہ ایک بوڑھی اماں کا تیل زمین پر گر گیا بوڑھی اماں نے شکایت کی تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے زمین کو حکم دیا کہ تیل واپس کر ورنہ میں تیرے اندر بے نمازی کو ددن کردونگا )
کیا یہ واقہ درست ہے یا لوگوں کا گھڑا ہوا ہے