50 views
اسّلام علیکم
 .میری ایک بہن کچھ سالوں سے بہت بیمار رہتی ہیں ۔
   دمہ کی شکایات  انہیں بہت زیادہ ہے ، ٨  سالوں سے ہے پر ٢٠١٨ سے بہت زیادہ بڑ چکا ہے  ۔ کوئی خسبو اگر ان کی ناک میں چلی  
جاتی  ہے تو  وہ برداست نہی کر سکتی ہین اور ان کی صحت خراب ہو جاتی ہے
 ساتھ ہی انہیں جوڑوں کا درد ہے.
   
انھے تھائیرائیڈ، جلد کی  انفیکشن، بلڈ پریشر، اور پیشاب میں انفیکشن بھی ہے۔
مجھے اردو لکھنی نہی آتی، اگر لکھنے میں کوئی کوتاہی ہوئ ہو تو مواف فرمائیں ۔
 جزاكَ اللهُ خَـيْراً
asked Aug 24, 2022 in متفرقات by zebasadia5

1 Answer

Ref. No. 1999/44-1951

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ حسب گنجائش کسی اچھے ڈاکٹر سے علاج کے لئے رابطہ کریں۔  اور جو دوا کھائیں یا لگائیں اس پر سات مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر استعمال کریں۔  اللہ تعالی سے ہمیں شفاکی امید رکھنی چاہیے،  اور علاج نہیں چھوڑنا چاہئے۔ دنیا دارالاسباب ہے، اللہ پر توکل کرکے اسباب کو اختیار کرنا چاہئے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 4, 2022 by Darul Ifta
...