78 views
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسلہ معلوم کرنا تھا کہ کیا قرآن کے اوپر گھڑی چابھی یا اور بھی چیزیں  رکھا جا سکتا ہےکیونکہ ہمارے مدرسے میں قاری صاحبان قرآن کے اوپر گھڑی یا چابھی رکھ دیتے ہیں تو کیا یہ مناسب ہے رکھنا
رکھا بھی اس لئے جاتا ہے کہ پیز نہ پلٹے
جواب دے کر شکریہ کا موقع دیں. جزاک اللہ
asked Aug 29, 2022 in قرآن کریم اور تفسیر by Islam Khan

1 Answer

Ref. No. 2008/44-1964

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ مذکورہ عمل قرآن کے ساتھ بے ادبی شمار نہیں ہوتاہے، اس لئے اس طرح گھڑی یا کسی بھی پاک چیز کو قرآن پر رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔  

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 14, 2022 by Darul Ifta
...