727 views
السلام علیکم، (سوال)لڑکے کا  اذہان نام رکھنا کیسا ہے۔ نیز لڑکی کانام  قدسیہ، 'مستبشرہ'، یا ' نضرۃ '  رکھنا کیسا ہے؟ وسیم اختر
asked Sep 8, 2022 in متفرقات by Rahimuddin

1 Answer

Ref. No. 2030/44-1998

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ اذہان، ذہن کی جمع ہے، اس لئے نام رکھنا درست ہے تاہم مناسب ہے کہ کوئی اور نام رکھ لیاجائے۔  مستبشرہ کے معنی ہیں خوشخبری دینے والی۔ یہ نام مناسب ہے ۔ قدسیہ نام رکھنا درست ہے مگر مناسب نہیں ہے۔ 'نضرۃ' کے معنی ہیں  تروتازگی، شادابی۔ یہ نام بھی    ٹھیک ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 12, 2022 by Darul Ifta
...