45 views
السلام علیکم،  میری امی کو باربار خواب میں ان کی چاچی  کی بیٹی نظر آتی ہے اور ان کا انتقال چار ماہ پہلے حادثہ میں  ہوگیا تھا، میری امی اکثر خواب میں دیکھتی ہے کہ وہ ان سےمل رہی ہے اوراور وہ جوان خوبصورت بھی نظر آرہی ہے اور آس پاس گھر پہاڑ ندی گدھا بھی نظر آرہاہے میری امی نے یہ خواب کے بارے میں کتنوں کو بتایا توا نھوں نے بتایاکہ کچھ پیسے غریبوں میں ان کے نام سے بانٹ دیں ۔ میری امی بہت پریشان ہے ۔ اس بارے میں تفصیلی جواب عنایت فرمائیں۔
asked Sep 8, 2022 in متفرقات by صوفی امام
reshown Sep 16, 2022 by صوفی امام

1 Answer

Ref. No. 2032/44-2137

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ خواب خوش آئند ہے، اور مرحومہ ان شاء اللہ جنت کی بہاروں میں ہے ، اور خواب دیکھنے والی کے لئے یہ بشارت اس میں ہے۔ حسب گنجائش صدقہ کرنا اچھی بات ہے،

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 12, 2022 by Darul Ifta
...