61 views
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته! Cop کے نام سے  ایکاایپ ہے جسمیں سو ڈالر رجسٹر ہونے کے چاجز ہیں اسکے بعد روزانہ بیس ضیاء كو سبحان مىٹ کرناہوتاہے جس پر کمپنی کم و پیش پر شفٹ دیتی ہے ۔اور نئے کسٹمر کو جوائنٹ کر نے پر 20 ڈالر کمیشن دیتی ہے ۔کیا اس کمپنی کے ساتھ مذکورہ کاروبار کرنا جائز ہے؟
asked Sep 10, 2022 in اسلامی عقائد by Muhammad Abdullah

1 Answer

 

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔آپ کا سوال واضح نہیں ہے۔ اپنا سوال تفصیل کے ساتھ دوبارہ لکھ کر بھیجیں تو جواب دیاجائے گا۔ ان شاء اللہ

 واللہ اعلم بالصواب

 

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Sep 21, 2022 by Darul Ifta
...