Ref. No. 834
کیافرماتےہیں مفتیان کرام اس مسئلےکےبارےمیں کہ اگر کوئی شخص کسی کی لڑکی کا رشتہ لگانے پر 10 ،20 ہزار رقم مانگےاور اگر رقم نہ دیں تو مناسب رشتہ نہیں ملتا تو اس شخص کو اتنی رقم دیکر لڑکی کا رشتہ کرانا اور اس شخص کیلئے اس طرح کی رقم لینا ،مانگنا جائز ہے یا نہیں ؟جواب دیکرشکریہ کاموقع عنایت فرمائیں
آپ کاعزیز فروغ احمد رحمانی