62 views
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ حضرت مفتی صاحب ایک مسئلہ کی طرف توجہ فرمائیں- لحن خفی کرنا مکروہ ہے
  مکروہ تحریمی ہے
 یا مکروہ تنزیہی ہے
اس کی وضاحت فرما دیں
asked Sep 18, 2022 in قرآن کریم اور تفسیر by Islam Khan

1 Answer

Ref. No. 2046/44-2025

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ ۔   لحن خفی مکروہ تنزیہی اور لحن جلی مکروہ تحریمی ہے۔

 واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 3, 2022 by Darul Ifta
...