43 views
کیا کوئی ملازم لمبی چھٹیوں کے دوران مثلا  ہائر سٹیڈی کے لیے لی گٸی چھٹیوں کے دوران جو کہ تقریبا چار سال تک ملتی ہے کوئی اور پرائیویٹ نوکری کر سکتا ہے۔
asked Sep 27, 2022 in تجارت و ملازمت by Hafiz Abdur Raoof

1 Answer

Ref. No. 2054/44-2139

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔ جس مقصد کے لئے چھٹی لی گئی ہے اگر اس میں کوئی کوتاہی نہ ہو تو پرائیویٹ نوکری کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Nov 16, 2022 by Darul Ifta
...