51 views
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
بیوی شوہر کو اطلاع دئے بغیر اور بغیر اجازت شوہر کے گھر سے چلی گئی ہے  دو سال ہو گئے
دو سال بعد بھی کیا وہ بیوی شوہر کے نکاح میں ہے
برئے مہربانی مسئلہ بتیئں
جزاک اللہ
asked Sep 28, 2022 in نکاح و شادی by asifali

1 Answer

Ref. No. 2052/44-2054

بسم اللہ الرحمن الرحیم:۔محض میاں بیوی کے الگ الگ رہنے سے نکاح پر کوئی فرق  نہیں پڑتا، اس لئے  مذکورہ نکاح ابھی باقی ہے۔

واللہ اعلم بالصواب

دارالافتاء

دارالعلوم وقف دیوبند

 

answered Oct 23, 2022 by Darul Ifta
...